تعقید لفظی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہو جانا، الفاظ کی نشت میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہو جانا، الفاظ کی نشت میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو۔